خیبر،لنڈی کوتل پیرو خیل کی معروف مارکیٹ سمیت پکنک پارٹ نالوو شہید بند

خیبر،لنڈی کوتل پیرو خیل کی معروف مارکیٹ سمیت پکنک پارٹ نالوو شہید بند

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خیبر (بیورورپورٹ)کوروناوائرس سے نمٹنے کی پیش نظر انتظامیہ نے لنڈیکوتل پیروخیل میں مشہور مارکیٹ سمیت پکنک پارٹ نالوو شہید کو بھی بند کر دیا کورونا وائرس سے بچاو کیلئے حکومت کی طرف سے دئیے گئے چھٹیوں کو لوگ پکنک اور اجتماعات میں گزار تے ہیں انتظامیہ نے پکنک پارٹ میں چھاپے مار کر لوگوں کو اپنے گھروں کو بھیج دیا گیا اور پکنک منانے پر پابندی لگا دی،انتظامیہ ذارئع لنڈیکوتل میں کورور نا وائرس سے نمٹنے اور بچاو سے انتظامیہ کی اقدمات جا ری ہیں لنڈیکوتل بازار کو بند کر دیا گیا جبکہ بازار میں ایک ساتھ اجتماعات منعقد کرنے پر بھی سختی سے پابندی لگا دی گئی روزانہ ایڈیشنل اسٹنٹ کمشنر شمس اسلام اور تحصیلدار عصمت اللہ وزیر بازار میں گشت کر رہے ہیں اور بند دوکانوں کے سامنے پانچ اور چھ بندوں کو ایک ساتھ بیٹھنے نہیں دیتے اور لوگوں کو گھروں کو بھیج دیتے ہیں اور غیر ضروری گھومنے پھرنے پر سختی سے پابندی لگا دی گئی ہیں جبکہ لنڈیکوتل علاقہ پیر وخیل میں مشہور پاپوس مارکیٹ کو بھی بند کر دیا گیا بلکہ حکومت کی طرف سے کورونا وائرس سے بچاو کیلئے دیئے گئے چھٹیوں کو بھی پکنک میں گزارتے ہیں لوگ پکنک پارٹ نالوو شہید اور دوسرے پکنک مقامات پر جا تے ہیں جبکہ زیا دہ لوگ پہاڑوں میں پکنک منانے جا تے ہیں اس لئے انتظامیہ نے پکنک پارٹس پر چھا پے مار کر لوگوں کو واپس گھروں کو بھیج دیا گیا اور پہاڑوں میں جانے پر بھی پابندی لگا دی گئی کورونا وائرس سے نمٹنے کی خاطر الخدمت فاونڈیشن نے مسجدوں میں صابن تقسیم کیا گیا اور لوگوں میں کورونا وائر س سے بچاو کی طریقے سکھائیں اس حوالے سے ایجنسی ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر نیک داد آفریدی نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ غیر ضروری اور معمولی بیماری کیلئے ہسپتال نہ آئیں اور مریض کے ساتھ صرف ایک ہیلپر آنے کی اجازت ہیں جبکہ ہسپتال میں او پی ڈی کو بھی بند کر دیا گیا ہے ایمرجنسی میں ایمرجنسی مریضو ں کیلئے دو ڈاکٹر موجو دہو تے ہیں کو رور نا وائر س وباء کی وجہ سے پاک افغان شاہراہ سنسان ہو گئی ہیں