پاکستان میں کرونا وائرس کے اختتام کیلئے پوری قوم متحد، سہراب افگن

پاکستان میں کرونا وائرس کے اختتام کیلئے پوری قوم متحد، سہراب افگن

  



لاہور(فلم رپورٹر)سینئر اداکار اور ڈائریکٹر سہراب افگن نے کہا کہ پاکستان میں کرونا وائرس کے اختتام کیلئے پوری قوم متحد ہے۔ ہم لوگ مل کر دنیا بھر میں ڈر اور خوف کی اس علامت کو ختم کریں گے۔ہمارے ملک میں اس وبا سے بچنے کیلئے سب کو مکمل احتیاط کی ضرورت ہے پوری دنیا کو معلوم ہونا چاہیے کہ پاکستان ایک امن پسند ملک ہے اور اس میں بسنے والے کل بھی دہشت گردی کے خلاف تھے اور آج بھی دہشت گردی کے خلاف ہیں امید ہے جلد حالات معمول پرآجائیں گے۔

مزید : کلچر