کرونا وائرس کو مذاق میں نہیں سنجیدگی سے لینا ہوگا،آشا چوہدری

کرونا وائرس کو مذاق میں نہیں سنجیدگی سے لینا ہوگا،آشا چوہدری
کرونا وائرس کو مذاق میں نہیں سنجیدگی سے لینا ہوگا،آشا چوہدری

  



لاہور(فلم رپورٹر) اداکارہ و پرفارمر آشا چوہدری نے پاکستان“سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کرونا وائرس کو مذاق میں نہیں سنجیدگی سے لینا ہوگا۔ پاکستانیوں کو اس وبا کے حوالے سے مثبت سوچ اپنانا ہوگی۔آشا چوہدری نے کہا کہ اپنے وطن عزیز کے ہر شہری کی سلامتی کیلئے دل کی گہرائیوں سے دعا کرتی ہوں میں نے علاوہ بیرون ملک بھی کام کیا ہے اورخدا کا شکر اداکرتی ہو ں کہ جتنا بھی کام کیا اس میں کامیابی ہی ملی ہے،انہوں نے کہا کہ موجودہ مقام بحال رکھنے کیلئے مزید محنت اور لگن سے کام کر رہی ہوں اور کرتی رہوں گی۔ اچھی کہانی فلم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔

معاشرتی اقدار کو بہتر طور پر فروغ دینے کیلئے ہمیں پاکستانی فلموں میں مثبت سوچ اپنانا ہوگی۔ا۔

مزید : کلچر