وزیراعظم آزاد کشمیرکی ہدایت پر کورونا متاثرین کی مدد کیلئے خصوصی فنڈقائم

وزیراعظم آزاد کشمیرکی ہدایت پر کورونا متاثرین کی مدد کیلئے خصوصی فنڈقائم
وزیراعظم آزاد کشمیرکی ہدایت پر کورونا متاثرین کی مدد کیلئے خصوصی فنڈقائم

  



مظفرآباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم آزادکشمیرکی ہدایت پر کورونا متاثرین کی مدد کیلئے خصوصی فنڈقائم کردیاگیا،وزیراعظم آزادکشمیرراجہ فاروق حیدر اور وزرا اپنی آدھی تنخواہ جمع کروائیں گے ۔

میڈیارپورٹس کے مطابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر کی ہدایت پر کورونا متاثرین کی مدد کیلئے خصوصی فنڈقائم کردیاگیا،وزیراعظم آزادکشمیر اور وزرا اپنی آدھی تنخواہ جمع کروائیں گے جبکہ آزادکشمیر ہائیکورٹ کے ججزنے بھی فی کس2لاکھ روپے فنڈ میں جمع کروانے کا اعلان کردیا۔

مزید : قومی /علاقائی /آزاد کشمیر /مظفرآباد