کورونا وائرس کی وبا، فحش فلموں کے شوقینوں کے لیے بڑی پیشکش آگئی

کورونا وائرس کی وبا، فحش فلموں کے شوقینوں کے لیے بڑی پیشکش آگئی
کورونا وائرس کی وبا، فحش فلموں کے شوقینوں کے لیے بڑی پیشکش آگئی

  



لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) فحش فلموں کی ویب سائٹ ’پورن حب‘ نے کورونا وائرس کی وجہ سے اٹلی کے بعد برطانیہ میں بھی مفت سروس فراہم کر دی ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں محصور ہونے والے برطانوی شہری پورن حب کی پریمیم سروس اب مفت حاصل کر سکیں گے اور شرمناک مواد کو وقت گزاری کا بہانہ بنا سکیں گے۔

پورن حب کے نائب صدر کورے پریائس کا کہنا تھا کہ ”اس وقت دنیا میں 1ارب سے زائد لوگ کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاﺅن میں ہیں ۔ ایسی صورتحال میں ہم لوگوں کو تفریح کا ایک موقع فراہم کرنا چاہتے ہیں تاکہ وہ گھر میں محصور رہتے ہوئے بوریت کا شکار نہ ہوں۔ ہم کوشش کر رہے ہیں کہ آئندہ دنوں میں پوری دنیا کے لیے پریمیم سروس مفت کر دیں۔یہ آفر 23اپریل تک جاری رہے گی۔“

مزید : ڈیلی بائیٹس /کورونا وائرس