شعبان کا چاند نظر آگیا ،شب برات کب ہو گی ؟بڑی خبر آگئی

شعبان کا چاند نظر آگیا ،شب برات کب ہو گی ؟بڑی خبر آگئی
شعبان کا چاند نظر آگیا ،شب برات کب ہو گی ؟بڑی خبر آگئی

  



کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے اعلان کیا ہے کہ شعبان المعظم 1441 ہجری کا چاند نظر آگیا ہے۔

رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مفتی منیب الرحمان نے کہا کہ شعبان المعظم کا چاند نظر آگیا ہے، یکم شعبان 26 مارچ بروز جمعرات کو ہوگی۔ انہوں نے بتایا کہ شب برات 8 اور 9اپریل کی درمیانی شب (بدھ)کو ہوگی۔

مزید : روشن کرنیں /علاقائی /سندھ /کراچی