بغیر ڈیوٹی سگریٹ کی فروخت انتظامیہ متحرک،کارروائی کی تیاریاں 

بغیر ڈیوٹی سگریٹ کی فروخت انتظامیہ متحرک،کارروائی کی تیاریاں 

  

 خانیوال (نمائندہ پاکستان)حکومت نے چھوٹے بچوں اور بغیر ڈیوٹی سگریٹ فروشی کا نوٹس لیتے ہوئے خانیوال(بقیہ نمبر15صفحہ6پر)

 سمیت صوبہ بھر کے تمام اضلاع کی انتظامیہ کو ایک حکمنامہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ کم عمر بچوں کو سگریٹ فروخت کرنیوالوں کیساتھ ساتھ ایسے دکانداروں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے جو بغیر ڈیوٹی سگریٹ فروشی کا دھندہ کررہے ہیں ملک بھر میں سمگل شدہ سگریٹس کی فروحت کا دھندہ عروج پر ہے اسی طرح حکومتی ہدایت کو بالائے طاق رکھتے ہوئے دکاندار نوعمر بچوں کو بھی سگریٹ فروخت کرنے میں مصروف ہیں۔

تیاریاں 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -