افغانستان سے ٹی ٹوئنٹی میچ کی تاریخ میں پہلی شکست کے بعد کپتان شاداب خان کا بیان

افغانستان سے ٹی ٹوئنٹی میچ کی تاریخ میں پہلی شکست کے بعد کپتان شاداب خان کا ...
افغانستان سے ٹی ٹوئنٹی میچ کی تاریخ میں پہلی شکست کے بعد کپتان شاداب خان کا بیان

  

شارجہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ اس سیریز میں نو جوان کھلاڑیوں کو موقع دیا گیا ہے تاکہ ان کا اعتماد بڑھا یا جا سکے ،نئے تجربوں کے دوران بعض اوقات اس طرح کے رزلٹس آجاتے ہیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل میں الگ کنڈیشنز کے اندر میچز کھیل کر آرہے ہیں لیکن یہ کوئی بہانہ نہیں ہے پیشہ ور کھلاڑی کے طور پر ہمیں چیزوں کو دیکھنا ہو گا۔کپتان نے کہا کہ اس میچ میں ہماری باولنگ کافی اچھی رہی ، احسان اللہ ، زمان خان ، عماد وسیم نے بہت اچھی باولنگ کی ۔

مزید :

کھیل -