حکومت کیخلاف پروپیگنڈا، وزیر اطلاعات سندھ کا انفارمیشن کال سینٹر کے قیام کا اعلان

حکومت کیخلاف پروپیگنڈا، وزیر اطلاعات سندھ کا انفارمیشن کال سینٹر کے قیام کا ...
حکومت کیخلاف پروپیگنڈا، وزیر اطلاعات سندھ کا انفارمیشن کال سینٹر کے قیام کا اعلان

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے حکومت کیخلاف پروپیگنڈا روکنے کیلئے انفارمیشن کال سینٹر کے قیام کا اعلان کر دیا۔

نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق وزیر اطلاعات شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ انفارمیشن کال سینٹر محکمہ اطلاعات کے تحت قائم کیا جائے گا، تمام محکموں کو انفارمیشن کال سینٹر سے منسلک کیا جائے گا۔ 

ان کا مزید کہنا تھا کہ کال سینٹر فیک نیوز اور حکومت کے خلاف جعلی پروپیگنڈے کو کاؤنٹر کرے گا۔

مزید :

قومی -