عمران خان کا آج انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش ہونے کا فیصلہ

عمران خان کا آج انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش ہونے کا فیصلہ
عمران خان کا آج انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش ہونے کا فیصلہ

 لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان آج لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش ہوں گے۔

نجی ٹی وی" دنیا نیوز" کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان نے انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش ہونے کا فیصلہ کیا ہے، وہ عبوری ضمانتوں کیلئے پیش ہوں گے۔

واضح رہے کہ لاہور پولیس نے عمران خان پر زمان پارک میں پولیس تشدد سمیت دہشت گردی کے سنگین الزامات کے تحت مختلف مقدمات درج کر رکھے ہیں۔

مزید :

قومی -