ساری رکاوٹیں اور سختیاں مسترد کر کے مینار پاکستان پہنچیں،فواد چودھری کی اہل لاہور سے درخواست

ساری رکاوٹیں اور سختیاں مسترد کر کے مینار پاکستان پہنچیں،فواد چودھری کی اہل ...
 ساری رکاوٹیں اور سختیاں مسترد کر کے مینار پاکستان پہنچیں،فواد چودھری کی اہل لاہور سے درخواست

‏لاہور ( نمائندہ خصوصی )مرکزی سینئر نائب صدر پاکستان تحریک انصاف فواد چوہدری  نے اپنے ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ آج لاہور سے درخواست ہے ساری رکاوٹیں اور سختیاں مسترد کر کے مینار پاکستان پہنچیں،آج کا جلسہ ‎حقیقی آزادی جلسہ ہے،یہ جدوجہد آپ کی آزادی اور اگلی نسل کے حقوق کیلئے ہے،عشق سے اور جنون سے ملتی ہے آزادی۔