ڈولفن سکواڈ کا اسلحہ کی نمائش کرنیوالے عناصر کیخلاف ایکشن، 8ملزمان گرفتار

ڈولفن سکواڈ کا اسلحہ کی نمائش کرنیوالے عناصر کیخلاف ایکشن، 8ملزمان گرفتار
ڈولفن سکواڈ کا اسلحہ کی نمائش کرنیوالے عناصر کیخلاف ایکشن، 8ملزمان گرفتار

 لاہور(کرائم رپورٹر)ڈولفن سکواڈ نے اسلحہ کی نمائش کرنیوالے عناصر کیخلاف ایکشن لیتے ہوئے 8 ملزمان کو گرفتار کر لیا ڈولفن سکواڈ نے شفیق آباد اور ڈیفنس میں کارروائیاں کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کیا۔ترجمان ڈولفن کا کہنا ہے کہ ملزمان سرعام اسلحہ کی نمائش سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیلا رہے تھے، ملزمان کے قبضے سے3 پستول،رائفل، میگزینز اور گولیاں برآمد کر لی گئیں ملزمان کوتھانہ ڈیفنس سی اور شفیق آباد کے حوالے کردیا گیا۔