اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا ہے ۔وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں ملکی سیاسی، معاشی اور سیکیورٹی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔
Mar 25, 2025 | 11:11 PM