شکیل آفرید ی دوسرا "ریمنڈ"بن گیا

شکیل آفرید ی دوسرا "ریمنڈ"بن گیا
شکیل آفرید ی دوسرا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی وزیر خا ر جہ ہیلری کلنٹن نے کہا ہے کہ ڈا کٹر شکیل آ فریدی کو سزا بلا جوا ز ہے، شکیل آ فریدی کی سزا کے معا ملے پر پاکستان سے با ت چیت کر رہے ہیںکیو نکہ ڈا کٹر شکیل آ فریدی کی سزا کا معا ملہ امریکہ کےلئے اہم ہے ۔ ہیلری کلنٹن کاکہنا تھا کہ پاکستان سے تمام ضروری معا ملا ت پربات چیت جا ری رہے گی۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -