ن لیگ نے الیکشن کمشنر کیلئے نام تجویز کردیے

ن لیگ نے الیکشن کمشنر کیلئے نام تجویز کردیے
ن لیگ نے الیکشن کمشنر کیلئے نام تجویز کردیے

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) نے چیف الیکشن کمشنر کے لئے جسٹس ریٹائرڈ ناصر اسلم زاہد، فخر الدین جی ابراہیم اور شاکر اللہ جان کے نام تجویز کر دیئے ہیں۔یہ نام تحریک انصاف سمیت تمام اپوزیشن جماعتوں سے مشاورت اور اتفاق رائے کے بعد تجویز کی گئی ہیں۔ جمعہ کو متعلقہ پارلیمانی کمیٹی کو با ضابطہ خط لکھ کر نام بھیج دیئے جائیں گے۔ قا ئد ھز ب اختلا ف چوہدری نثار علی خا ںنے کہا ہے کہ نگران حکومت کے لئے بھی اپوزیشن جماعتوں سے مشاورت کی جائے گی۔

مزید : اسلام آباد