سپیکر کا فیصلہ غیرجانبدار ہے:کائرہ

سپیکر کا فیصلہ غیرجانبدار ہے:کائرہ
سپیکر کا فیصلہ غیرجانبدار ہے:کائرہ

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات قمر الزمان کائرہ نے کہا ہے کہ توہین عدالت کے فیصلے کے خلا ف اپیل وزیراعظم کا حق ہے اور چیف جسٹس بھی یہ تسلیم کرتے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ ریفرنس سے متعلق سپیکر کا فیصلہ غیر جانبدارانہ ہے۔

مزید : اسلام آباد