امریکی مخبر کوسز ا،نیٹو سپلائی بند ش کاردعمل ،پاکستان کی 33ملین ڈالر امداد روکنے کا بل منظور

امریکی مخبر کوسز ا،نیٹو سپلائی بند ش کاردعمل ،پاکستان کی 33ملین ڈالر امداد ...
امریکی مخبر کوسز ا،نیٹو سپلائی بند ش کاردعمل ،پاکستان کی 33ملین ڈالر امداد روکنے کا بل منظور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)نیٹو سپلا ئی بحا ل نہ کیے جا نے کے بعد امریکہ کیلئے اُ سا مہ بن لا دن کی خبری کر نے وا لے ڈا کٹر شکیل آ فریدی کو سنا ئی جا نے وا لی سزا پر بھی امریکہ نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے اور پاکستان کی امداد رو کنے کا بل منظو ر کر لیا ہے، یہ بل امریکی سینیٹ کی کمیٹی نے منظو ر کیا ہے۔بل می منظو ری کے حق میں 33ووٹ آ ئے اور مخا لف میں کو ئی ووٹ نہیں آ یا ۔ کمیٹی کا کہنا ہے کہ ڈا کٹر شکیل آ فریدی کو 33سا ل قید سنا ئے جا نے پر پاکستان کو 33ملین ڈا لرامداد کم دی جا نے۔پاکستا نی ذ را ئع ابلا غ نے غیر ملکی خبر ایجنسی کے حوا لے سے بتا یا ہے کہ امریکہ نے پاکستا ن 3کروڑ 30لاکھ ڈا لر امداد رو کنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -