منظو روسان کا بینہ سے” نکا ل“ دیے گئے

منظو روسان کا بینہ سے” نکا ل“ دیے گئے
منظو روسان کا بینہ سے” نکا ل“ دیے گئے

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ کے عزیر دا خلہ منظور وسا ن کو کا بینہ سے” فا رغ“ کر دیا گیا ہے ا ور دو سر کا ری ویب سا ئیٹ میں کا بینہ کے ار کا ن کی فہرست سے انکا نا م کر دیا گیا ہے ۔ دینا نیو ز کے مطا بق منظو روسا ن نے اچا نک ایک ما ہ کی چھٹی لی جو مکمل ہو تے ہی بھر مزید 15رو ز کی رخصت کی درخوا ست دیدی گئی ہے ۔ دینا نیو ز کے مطا بق منظو روسا ن کے قریبی رشتہ دا ر ایس پی ٹھٹہ محمد علی وسا ن کو بھی انکے عہدے سے ہٹادیا گیا ہے ۔

مزید : ڈیلی بائیٹس