امدادفوجیوں کے خون کا نعم البدل نہیں،امریکہ معافی مانگے:بلاول بھٹو

امدادفوجیوں کے خون کا نعم البدل نہیں،امریکہ معافی مانگے:بلاول بھٹو
امدادفوجیوں کے خون کا نعم البدل نہیں،امریکہ معافی مانگے:بلاول بھٹو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلز پا رٹی کے چیئر پر سن بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ امریکہ سلالہ واقعے پر معافی مانگ سکتا ہے، ابھی دیر نہیں ہوئی ہے۔ ہم اپنے فوجیوں کے خون کو امداد سے نہیں ناپتے۔بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ ڈرو ن حملے پاکستان کی خو دمختا ری کے خلا ف ہے ۔امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہو ئے بلاول بھٹوزرداری کا کہنا تھا کہ کسی بھی فرد کاغیر ملکیوں سے گٹھ جوڑ جرم کے زمرے میں آتا ہے۔ایک سوا ل کے جوا ب میں انکا کہنا تھا کہ صدر زرداری کو نیٹو کانفرنس کی غیر مشروط دعوت ملی تھی۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -