ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔ درخواست گزار نے موقف اختیارکیاہے کہ ملک داخلی طورپر خلفشار کا شکار ہے لہٰذا عدالت ملک میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا حکم جاری کرے۔

مزید : قومی