امریکی فحش ناول نے فروخت کا ریکارڈ توڑ دیا

امریکی فحش ناول نے فروخت کا ریکارڈ توڑ دیا
امریکی فحش ناول نے فروخت کا ریکارڈ توڑ دیا

  

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)جنسیات اور شہوانیت پر لکھاجانے والاامریکی ناول فروخت کے تمام توڑ گیاجس کی اب تک ایک کروڑ جلد فروخت ہوچکی ہے۔مرد اور عورت کے جنسی تعلقات اور لذت پر لکھے گئے اِس ناول کی مانگ اگرچہ بڑھ رہی ہے اور نسبتاً خواتین میں زیادہ مقبول ہے لیکن اِس نے ہر کسی کو متاثر نہیں کیا۔جارجیاسمیت کئی ریاستوں کی لائبریری میں اِس پر پابندی لگادی گئی ہے۔

مزید : ڈیلی بائیٹس