اٹک سے پانچ سالہ بچی کی بوری بند لاش برآمد

اٹک سے پانچ سالہ بچی کی بوری بند لاش برآمد
اٹک سے پانچ سالہ بچی کی بوری بند لاش برآمد

  

اٹک (مانیٹرنگ ڈیسک) تھانہ جنڈ کی حدود سے پانچ سالہ بچی کی بوری بند لاش ملی ہے۔پولیس لاش میںفیصلے میںلیکر پوسٹ مارٹم کے لیے بھجوادی ہے جبکہ قتل کے شبہ میں ایک شخص بھی گرفتار کرلیاگیاہے تاہم اُس کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔

مزید : اٹک