ریلوے ملازمین کا بارہویں روز بھی احتجاج، لاہور میں 12انجن روک لیے

ریلوے ملازمین کا بارہویں روز بھی احتجاج، لاہور میں 12انجن روک لیے
ریلوے ملازمین کا بارہویں روز بھی احتجاج، لاہور میں 12انجن روک لیے

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)آج بارہویں روز احتجاج کے دوران ریلوے ملازمین نے 12انجن شیڈز میں 12انجن روک لیے ہیں ۔ملک بھر میں آج بارہویں روز بھی ریلوے ملازمین ٹیکنیکل الاﺅنس کے لیے احتجاج کررہے ہیں جس دوران لاہور میں ملازمین نے علامہ اقبال ،جعفر،عوامی اور فیصل آباد نان سٹاپ سمیت 12ٹرینوں کے انجن شیڈمیں روک لیے ہیں اور تمام لوکل ٹرینوں کا پہیہ بھی جام کردیاہے۔

مزید : لاہور