صدرنے سندھ اور بلوچستان کے حوالے سے اہم اجلاس طلب کرلیا

صدرنے سندھ اور بلوچستان کے حوالے سے اہم اجلاس طلب کرلیا
صدرنے سندھ اور بلوچستان کے حوالے سے اہم اجلاس طلب کرلیا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کراچی (ماینٹرنگ ڈیسک)صدرمملکت آصف علی زرداری نے سندھ اور بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے بلاول ہاﺅس میں اجلاس طلب کر لیا ہے۔ اجلاس میں وزیراعلی،گورنر سندھ اور وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک کی شرکت کاامکان ہے۔ ذرائع کے مطابق ا جلاس میں آصف زرداری کو سندھ اور بلوچستان میں امن و امان کے حوالے سے بریفنگ اور صورتحال میں بہتری لانے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا جائے گا ۔

مزید : کراچی