پاکستانی میڈ یا امریکی سفیر کی "نوکری "بھی لے گیا

پاکستانی میڈ یا امریکی سفیر کی "نوکری "بھی لے گیا
پاکستانی میڈ یا امریکی سفیر کی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی سفیر کیمرون منٹر نے پاکستان کو سفارتکاری کے لیے مشکل ملک قراردیتے ہوئے کہاکہ میڈیا نے اُنہیں تھکادیاہے۔اسلام آبادمیں ایک تقریب کے دوران غیر رسمی گفتگو میں امریکی سفیر کاکہناتھاکہ پاکستان سفارتکاری کے لحاظ سے مشکل ملک ہے ۔اُنہوں نے کہاکہ میڈیا کی تیزی نے اُنہیں تھکادیاہے جبکہ وہ اپنی تین سالہ مدت پوری کرناچاہتے تھے لیکن میڈیا کی وجہ سے جولائی میں واپس جارہے ہیں ۔

مزید : ڈیلی بائیٹس