طوفان بادوباراں نے تپتا پشاور ٹھنڈ ا کردیا

طوفان بادوباراں نے تپتا پشاور ٹھنڈ ا کردیا
طوفان بادوباراں نے تپتا پشاور ٹھنڈ ا کردیا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) طوفان بادوباراں اور اولوں نے شدید گرم موسم کو یک لخت بدل دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پشاور میں سہہ پہر کے وقت 80کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے شدید آندھی چلی جس کے بعد ہر طرف گرد وغبار کے بادل نظر آئے تاہم آندھی کے بعد کچھ دیر موسلا دھار بارش اورژالہ باری ہوئی۔ با رش سے شہر اور اس کے نواحی علاقوں میں گرمی کا زور ٹوٹ گیا اور موسم میں خوش گوارہوگیا۔

مزید : پشاور