حجاج کو اولڈ منی ٰ میں خیمے دلانے کی کوشش کررہے ہیں:سیکرٹر ی مذہبی امور

حجاج کو اولڈ منی ٰ میں خیمے دلانے کی کوشش کررہے ہیں:سیکرٹر ی مذہبی امور
حجاج کو اولڈ منی ٰ میں خیمے دلانے کی کوشش کررہے ہیں:سیکرٹر ی مذہبی امور

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

مکہ مکرمہ(مانیٹرنگ ڈیسک) دفاعی سیکریٹری مذہبی امور محمد اعظم نے کہا ہے کہ اس سال فریضہ حج کیلئے آنے والے تمام پاکستانیوں کو میٹرو ریل کی سہولتیں فراہم کی جائیں گی جبکہ ہماری کوشش ہے کہ عازمین کو اولڈ منیٰ میں خیمے ملیں۔مکہ مکرمہ میں موسسلہ جنوب ایشیاء کے چیئرمین عدنان کاتب سے ملاقات کے بعد میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے سیکرٹر ی مذہبی امور کا کہنا تھا کہ وزارت مذہبی امور ،پاکستان حج مشن اور موسسلہ جنوب ایشیاء کے درمیان کمپیوٹرز کے ذریعے رابطے کو مزید توسیع دی جارہی ہے۔

مزید : قومی