رحیم یا ر خا ن کے قریب ویگن الٹ گئی، 10مسا فر جا ں بحق ، متعدد زخمی

رحیم یا ر خا ن کے قریب ویگن الٹ گئی، 10مسا فر جا ں بحق ، متعدد زخمی
 رحیم یا ر خا ن کے قریب ویگن الٹ گئی، 10مسا فر جا ں بحق ، متعدد زخمی

  

لیا قت پو ر(مانیٹرنگ ڈیسک)ظفر آ با د کے قریب مسا فر بس الٹنے سے 18 افراد جا ن بحق اور متعدد افراد ز خمی ہو گئے ہیں،زخمی ہو نے وا لے افرا د کو خا ن بیڈا کے سول ہسپتا ل میں منتقل کردیا گیاہے۔جا ں بحق ہو نے وا لوں میں ایک بچہ اور خا تو ن شا مل ہے ۔پو لیس کے مطا بق ظفر آ با د سے تقریبا آ ٹھ کلو میٹر دو ر خا ن بیڈا میں کرا چی جا نے وا لی مسا فر وین الٹ گئے جس کے نتیجے میں 18افراد جاں بحق اور متعددز خمی ہو گئے ہیں۔حادثے کے باعث مسافر گاڑی میں پھنس گئے جبکہ زخمیوں کو مرکز صحت اور خان پور کے ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔ مسافر بس کے حادثے میں ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔

مزید : سیاست /Headlines