دادو میں نقل کرنے پر 100 طلباءگرفتار، مشتعل طلباءنے امتحانی مرکز کو آگ لگا دی

دادو میں نقل کرنے پر 100 طلباءگرفتار، مشتعل طلباءنے امتحانی مرکز کو آگ لگا دی
دادو میں نقل کرنے پر 100 طلباءگرفتار، مشتعل طلباءنے امتحانی مرکز کو آگ لگا دی

  



دادو (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹرمیڈیت کے امتحانات میں نقل کرنے پر 100 سے زائد طلباءگرفتار کر لئے گئے جس پر مشتعل طلباءنے امتحانی مرکز میں توڑ پھوڑ کی اور آگ لگا دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انسپیکشن ٹیم نے دادود میں نقل کرنے پر 100 سے زائد طلباءکو گرفتار کر لیا جس پر مشتعل طلباءنے امتحانی مرکز میں آگ لگا دی اور فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے تاہم ابھی کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔

مزید : دادو


loading...