مسلم لیگ (ن) نے وفاقی کابینہ میں اہم وزارتوں کیلئے ناموں کا فیصلہ کر لیا

مسلم لیگ (ن) نے وفاقی کابینہ میں اہم وزارتوں کیلئے ناموں کا فیصلہ کر لیا
مسلم لیگ (ن) نے وفاقی کابینہ میں اہم وزارتوں کیلئے ناموں کا فیصلہ کر لیا

  



اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن نے وفاقی کابینہ کی اہم وزارتوں کیلئے ناموں کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چوہدری نثار علی خان خارجہ امور، اسحق ڈار خزانہ، خواجہ آصف پانی و بجلی، احسن اقبال اقتصادی امور، پرویز رشید اطلاعات و نشریات، زاہد حامد قانون وانصاف اورقادر بلوچ داخلہ امورکے وزیر ہونگے۔ محمود خان اچکزئی کواسپیکر قومی اسمبلی جبکہ امیرمقام اورغوث علی شاہ کوایڈوائزربنانے کا بھی فیصلہ کیاگیا ہے۔

مزید : اسلام آباد /اہم خبریں