بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے بجلی کے ٹیرف میں اضافے کی درخواست دے دی

بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے بجلی کے ٹیرف میں اضافے کی درخواست دے دی
بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے بجلی کے ٹیرف میں اضافے کی درخواست دے دی

  



اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کو ٹیرف میں 75 پیسے مزید اضافے کی درخواست دے دی ہے جسے سماعت کیلئے منظور کر لیا گیا ہے۔ سماءنیوز کے مطابق درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ بجلی کے ٹیرف میں اضافہ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا جائے۔ نیپرا نے درخواست سماعت کیلئے منظور کر لی ہے جس کی سماعت 28 مئی کو اسلام آباد میں ہو گی۔

مزید : بزنس