چیئرمین ایج ای سی کے وارنٹ گرفتاری جاری

چیئرمین ایج ای سی کے وارنٹ گرفتاری جاری
چیئرمین ایج ای سی کے وارنٹ گرفتاری جاری

  



اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک)اسلام آباد کی مقامی عدالت نے چیئر مین ایچ ای سی جاوید لغاری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ہیں۔ ڈان نیوز کے مطابق سول جج نے جاوید لغاری کو 3جون تک گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔

مزید : اسلام آباد


loading...