لوڈ شیڈنگ میں کمی کا امکان ہے:لیسکو چیف

لوڈ شیڈنگ میں کمی کا امکان ہے:لیسکو چیف
 لوڈ شیڈنگ میں کمی کا امکان ہے:لیسکو چیف

  



لاہور (مانیٹر نگ ڈیسک)لیسکو کے سربراہ انجینئر سلیم نے بتایا ہے کہ شہروں اور دیہات میں یکساں لوڈ شیڈنگ کی کوشش کی جارہی ہے جبکہ ایک دودن میں لوڈ شیڈنگ میں کمی کا امکان ہے۔انہوں نے بتایا کہ لاہور ریجن کا کوٹہ بڑھا کر2040میگا واٹ کردیا گیا ہے جس سے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ ختم ہو جائیگی اور شیڈول کے مطابق عمل ہوگا ۔ ایک گھنٹے بعد ایک گھنٹہ لوڈ شیڈنگ کی جائیگی ۔

مزید : لاہور


loading...