الیکشن کمیشن نے طاہرالقادری کے اعتراضات مسترد کر دیئے

الیکشن کمیشن نے طاہرالقادری کے اعتراضات مسترد کر دیئے
الیکشن کمیشن نے طاہرالقادری کے اعتراضات مسترد کر دیئے

  



اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک)الیکشن کمیشن نے علامہ طاہرالقادری کے چیف الیکشن کمیشن اور الیکشن ٹربیونل پر اعتزاضات مسترد کردیئے ہیںجیونیوز کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کئے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ چیف الیکشن کمیشن اور ارکان کی تقرری آئین کے تحت کی گئی اور الیکشن ٹربیونلز بھی عوامی نمائندگی ایکٹ کے تحت بنائے گئے۔

مزید : اسلام آباد


loading...