A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

قلات میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک شخص جاں بحق

قلات میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک شخص جاں بحق

مئی 25, 2018 | 00:55:AM

قلات(ڈیلی پاکستان آ ن لائن) بلوچستان کے علاقے پارود میں سڑک میں نصب بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا۔

نجی چینل ”دنیا نیوز“کے مطابق بلوچستان کے علاقے پارود میں سڑک میں نصب بارودی سرنگ کا دھماکا ہوا جس میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا۔

دوسری جانب لیویز نے دھماکے کی اطلاع ملتے ہی علاقے کو گھیرے میں لے کر کارروائی شروع کر دی اور نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

مزیدخبریں