عائشہ گلالئی نے انتخابی نشان کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیا، کونسا نشان مانگا ؟ جان کر عمران خان بھی پریشان ہوجائیں گے کیونکہ۔۔۔
اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف گلالئی کی چیئرپرسن عائشہ گلالئی نے الیکشن کمیشن میں ”بلے باز “کے انتخابی نشان کے لیے درخواست دے دی۔ عائشہ گلالئی نے الیکشن کمیشن میں ”بلے باز “کے انتخابی نشان کے لیے درخواست جمع کروا دی۔ گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف گلالئی کی چیئرپرسن عائشہ گلالئی الیکشن کمیشن میں پہنچ گئیں اور درخواست جمع کرائی۔