A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

خیرپور سینٹرل جیل میں غیر ملکی قیدی دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

خیرپور سینٹرل جیل میں غیر ملکی قیدی دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

مئی 25, 2018 | 10:59:AM

خیرپور(ویب ڈیسک)صوبہ سندھ کے شہر خیرپور کی سینٹرل جیل میں ایک غیر ملکی قیدی مبینہ طور پر دل کا دوہ پڑنے کے باعث ہلاک ہوگیا۔ جاں بحق قیدی کی شناخت عبداللہ پٹھان کے نام سے ہوئی ہے۔

جیل ذرائع کے مطابق خیرپور سینٹرل جیل میں جاں بحق ہونے والا قیدی عبداللہ پٹھان غیر ملکی تھا اور دستاویزات نہ ہونے پر سزا کاٹ رہا تھا۔

ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے قیدی کا تعلق افغانستان سے تھا۔تاہم اب تک اس حوالے سے تفصیلات سامنے نہیں آسکیں کہ مذکورہ قیدی کب سے جیل میں تھا۔

مزیدخبریں