”ٹیسٹ کرکٹ سے ٹاس ختم کیا تو۔۔۔“ وسیم اکرم نے ٹیسٹ کرکٹ سے ٹاس ختم کرنے کی تجویز مسترد کر دی، ساتھ ہی ایسی وجہ بتا دی کہ دنیا کا ہر کرکٹر ان کی حمایت کرے گا

”ٹیسٹ کرکٹ سے ٹاس ختم کیا تو۔۔۔“ وسیم اکرم نے ٹیسٹ کرکٹ سے ٹاس ختم کرنے کی ...
”ٹیسٹ کرکٹ سے ٹاس ختم کیا تو۔۔۔“ وسیم اکرم نے ٹیسٹ کرکٹ سے ٹاس ختم کرنے کی تجویز مسترد کر دی، ساتھ ہی ایسی وجہ بتا دی کہ دنیا کا ہر کرکٹر ان کی حمایت کرے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے ٹیسٹ چیمپین شپ میں ٹاس ختم کرنے کی تجویز کو مسترد کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔”نیٹ آن کر دیو، تائے دی لاش۔۔۔“ پاکستان کے سب سے بڑے ”رن مرید“ نے ”معجزہ“ کر دکھایا، پی ٹی سی ایل والوں سے بالکل مفت میں وہ کام کروا دیا جو پاکستانی پیسے دے کر بھی نہیں کروا پاتے، ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی 
نجی ٹی وی کو دئیے گئے انٹرویو میں وسیم اکرم نے کہا کہ آئی سی سی ٹیسٹ چیمپین شپ میں ٹاس ختم کرکے مہمان ٹیم کو پہلے باﺅلنگ یا بیٹنگ کا اختیار دینے کی تجویز اچھی نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ کرکٹ میں یہ روائتی چیزیں ہیں اور یہی کرکٹ کی اصل روح ہے اس لئے ٹاس کو ختم کرنا سمجھ سے بالاتر ہوگا، ٹاس ہی سے کرکٹ کی اصل دلچسپی دیکھنے میں آتی ہے۔

مزید :

کھیل -