آئی ٹی ایم کالج کی انتظامیہ کے خلاف طلبا کااحتجاج

آئی ٹی ایم کالج کی انتظامیہ کے خلاف طلبا کااحتجاج
آئی ٹی ایم کالج کی انتظامیہ کے خلاف طلبا کااحتجاج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سرگودھا(بیوررپورٹ ) یونیورسٹی روڑ پر طلبہ نے بی بی اے کے رزلٹ میں فیل ہونے پر آئی ٹی ایم کالج کے خلاف دھرنا دیا اور مطالبہ کیا ان کے پیپروں کو ری چیک کیا جائے۔
تفصیلات کے مطابق یونیورسٹی روڑ پر طلبہ نے بی بی اے کے رزلٹ میں فیل ہونے پر آئی ٹی ایم کالج کے خلاف دھرنا دیا، طلبہ کا کہنا تھا کے کالج انتظامیہ کی طرف سے داخلہ کے وقت کہا گیا تھا کہ ہم آپ کو پاس کروائیں گے لیکن کالج انتظامیہ نے اپنے من پسند لوگوں کو پاس کروایا اور ان کی ڈیمانڈ کو پورا نہ کرنے والوں کو فیل کیا گیا طلبہ نے مطالبہ کیا کہ پیپروں کو ری چیک کیا جائے ۔