سندھ میں مزید تنظیمی یونٹس بنائے بغیر کوئی چارہ نہیں ،فاروق ستار

سندھ میں مزید تنظیمی یونٹس بنائے بغیر کوئی چارہ نہیں ،فاروق ستار
سندھ میں مزید تنظیمی یونٹس بنائے بغیر کوئی چارہ نہیں ،فاروق ستار

  


کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)ایم کیو ایم کے سابق رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آئیں ہم سے بات کریں ، مزید تنظیمی یونٹس بنائے بغیر کوئی چارہ نہیں ۔

متحدہ کے سابق رہنما فاروق ستارنے عدالت میں پیشی کے موقع پروزیراعظم کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان آئیں ہم سے بات کریں ، مزید تنظیمی یونٹس بنائے بغیر کوئی چارہ نہیں ،انہوں نے کہا کہ جنوبی پنجاب کی قراردادپاس ہوسکتی ہے توجنوبی سندھ کی کیوں نہیں؟لسانی نہیں انتظامی بنیادپرصوبے بننے چاہئیں،فاروق ستار نے کہاکہ گزشتہ 10سال میں کراچی کوایک بوندپانی اضافی نہیں دیاگیا،کراچی میں پانی کامسئلہ بہت سنگین ہوچکاہے۔

مزید : قومی /علاقائی /سندھ /کراچی