راجہ پرویز اشرف کیخلاف گیپگو میں غیرقانونی بھرتیوں سے متعلق کیس کی سماعت آج ہو گی

راجہ پرویز اشرف کیخلاف گیپگو میں غیرقانونی بھرتیوں سے متعلق کیس کی سماعت آج ...
راجہ پرویز اشرف کیخلاف گیپگو میں غیرقانونی بھرتیوں سے متعلق کیس کی سماعت آج ہو گی

  


لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت لاہور میں گیپگومیں غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق کیس کی سماعت ہو گی ،جج احتساب عدالت جوادالحسن کیس کی سماعت کریں گے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کیخلاف گیپگو میں غیرقانونی بھرتیوں سے متعلق کیس کی سماعت ہو گی،جج جوادالحسن کیس کی سماعت کریں گے،گزشتہ سماعت پر راجہ پرویز اشرف اسمبلی سیشن کی وجہ سے پیش نہیں ہو سکے تھے ۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور