سعودی عرب میں ٹریفک حادثے میں 3پاکستانی عمرہ زائرین جاں بحق

سعودی عرب میں ٹریفک حادثے میں 3پاکستانی عمرہ زائرین جاں بحق
سعودی عرب میں ٹریفک حادثے میں 3پاکستانی عمرہ زائرین جاں بحق

  


جدہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)سعودی عرب میں ٹریفک حادثے میں 3پاکستانی عمرہ زائرین جاں بحق ہو گئے ،جاں بحق افراد کا تعلق اوکاڑہ سے ہے ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب میں ٹریفک حادثے میں 3پاکستانی عمرہ زائرین جاں بحق ہو گئے ،جاں بحق افراد میں میاں بیوی اور بیٹا شامل ہیں جبکہ جاں بحق افراد کا تعلق پنجاب کے شہر اوکاڑہ سے ہے ،حادثے میں کار ڈرائیور اور ایک مسافر بھی زخمی ہوا،جاں بحق اور زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

مزید : علاقائی /پنجاب /اوکاڑہ