برطانوی وزیر اعظم ٹریسا مے کا تین سال ایک مہینہ مسند اقتدار کے بعد وزارت عظمی چھوڑنے کا اعلان
برطانوی وزیر اعظم ٹریسا مے تین سال ایک مہینہ مسند اقتدار پر گزارنے کے بعد وزارت عظمی چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ ان کے استعفی کے بعد ملکی حالات کس سمت جائیں گے بات کرتے ہیں معروف ماہر قانون بیرسٹر راشد اسلم سے ۔۔۔
ڈیلی پاکستان کا یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں کلک کریں