شہبازشریف لندن میں موجود لیکن عید الفطر پاکستان میں منائیں گے یا بیرون ملک؟اعلان کردیا

شہبازشریف لندن میں موجود لیکن عید الفطر پاکستان میں منائیں گے یا بیرون ...
شہبازشریف لندن میں موجود لیکن عید الفطر پاکستان میں منائیں گے یا بیرون ملک؟اعلان کردیا

  

لندن (ویب دیسک) شہبازشریف عیدالفطر لندن میں منائیں گے جس کے فوری بعد وہ وطن واپس آ جائیں گے وہ بجٹ اجلاس میں شرکت کریں گے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے ضروری میڈیکل ٹیسٹ مکمل ہو گئے ہیں۔ روزنامہ نوائے وقت کے مطابق ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ جتنا بھی جھوٹ بولا جائے حقائق کو مسخ نہیں کیا جا سکتا لوگ جانتے ہیں کہ پی ٹی آئی خیبر پی کے میں پاور پلانٹ بنانے میں ناکام ہوئی۔ نواز شریف نے اپنے دور میں گیارہ ہزار میگا واٹ بجلی سسٹم میں شامل کی۔

مزید : برطانیہ