مسلم لیگ ن کے رہنما زکریا بٹ تحریک انصاف میں شامل

مسلم لیگ ن کے رہنما زکریا بٹ تحریک انصاف میں شامل
مسلم لیگ ن کے رہنما زکریا بٹ تحریک انصاف میں شامل

  

لاہور ( ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما زکریا بٹ تحریک انصاف میں شامل ہو گئے۔ زکریا بٹ نے گزشتہ روز مقامی ہوٹل میں ایک افطار تقریب میں وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان سے ملاقات میں تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا۔ زکریا بٹ پیپلزپارٹی لاہور کے جنرل سیکرٹری بھی رہ چکے ہیں۔

مزید : علاقائی /پنجاب /لاہور