ملک احمد خان کا بیان ذاتی رائے،پارٹی موقف نہیں ،مریم اورنگزیب

ملک احمد خان کا بیان ذاتی رائے،پارٹی موقف نہیں ،مریم اورنگزیب
ملک احمد خان کا بیان ذاتی رائے،پارٹی موقف نہیں ،مریم اورنگزیب

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ملک احمد خان کے بیان سے اظہار لاتعلقی کردیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ملک احمد خان کے بیان سے اظہار لاتعلقی کرتے ہوئے کہا کہ ملک احمد خان نے جوکہا،وہ ان کی ذاتی رائے ہے،ملک احمدخان کی رائے پارٹی موقف نہیں،مریم اورنگزیب نے کہا کہ شہباز شریف اور شاہدخاقان چیئرمین نیب پرپارٹی موقف بیان کرچکے ہیں،پارلیمانی کمیٹی بنائی جائے جوچیئرمین نیب کے معاملے کی تحقیق کرے۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور