پشاور میں شیلٹر ہوم کے گراﺅنڈ فلور میں مصنوعی اعضاءکی ورکشاپ کا انکشاف

پشاور میں شیلٹر ہوم کے گراﺅنڈ فلور میں مصنوعی اعضاءکی ورکشاپ کا انکشاف
پشاور میں شیلٹر ہوم کے گراﺅنڈ فلور میں مصنوعی اعضاءکی ورکشاپ کا انکشاف

  


پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) صوبائی دارالحکومت میں شیلٹر ہوم کے گراؤنڈ فلور میں مصنوعی اعضاءکی ورکشاپ کا انکشاف ہوا ہے جس پر حکومت نے بھی تشویش کا اظہار کر دیا ہے۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق روکشاپ کے منیجر نے انتظامیہ کو لکھے گئے خط میں بتایا ہے کہ شیلٹر ہوم کے گراؤنڈ فلور میں مصنوعی اعضاءکی ورکشاپ ہے جسے کے ٹی ایچ میں تعمیراتی کام کے باعث سرکاری سرائے منتقل کیا تھا۔

دستاویزت کے مطابق خیبرپختواخواہ حکومت نے بھی سرائے میں ورکشاپ پر تشویش کا اظہار کیا ہے جبکہ ورکشاپ کے منیجر نے خط میں مطالبہ کیا ہے کہ مصنوعی اعضاءکی ورکشاپ کیلئے خیبرٹیچنگ ہسپتال میں جگہ دی جائے۔

مزید : کھیل