ڈیلی پاکستان رمضان ٹرانسمیشن میں ملئے نیو یارک سے آئے امیج اور وارڈروب کنسلٹنٹ حامد سعید سے۔۔۔
ہر شخص کی خواہش ہوتی ہے کہ گزرتے وقت کے ساتھ اس کی شخصیت میں مزید سے مزید نکھار پیدا ہو اور اس کے لیے لوگ خوب کوشش بھی کرتے ہیں تاہم شخصیت میں نکھار کے لیے لوگوں کی رہنمائی کی بھی بہت ضرورت ہوتی ہے ،سنیے امیج کنسلٹنٹ حامد سعید سے ۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔ویڈیو دیکھیں ۔۔۔۔۔۔۔