عید پر میکے جانے کی  ضد ، شوہر نے بیوی کو قتل کردیا

عید پر میکے جانے کی  ضد ، شوہر نے بیوی کو قتل کردیا
عید پر میکے جانے کی  ضد ، شوہر نے بیوی کو قتل کردیا

  

نوابشاہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ کے شہر نوابشاہ میں ایک شخص نے اپنی بیوی کو صرف اتنی سی بات پر قتل کردیا کہ وہ عید پر میکے جانا چاہتی تھی۔

پولیس کے مطابق متقولہ نے عید کے روز اپنے شوہر سے کہا کہ وہ میکے جانا چاہتی ہے، شوہر نے بیوی کی اس ضد پر طیش میں آکر اسے قتل کردیا اور موقع سے فرار ہوگیا۔ پولیس نے مقتولہ کی لاش کو ضابطے کی کارروائی کیلئے ہسپتال منتقل کردیا اور ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپوں کا سلسہ شروع کردیا۔

مزید :

علاقائی -سندھ -سکھر -