بہنوئی کے سالی کے ساتھ ناجائز تعلقات کا جب لڑکی کے بھائی کو پتا لگا تو کیا ہوا ؟ انتہائی افسوسناک خبر 

بہنوئی کے سالی کے ساتھ ناجائز تعلقات کا جب لڑکی کے بھائی کو پتا لگا تو کیا ہوا ...
بہنوئی کے سالی کے ساتھ ناجائز تعلقات کا جب لڑکی کے بھائی کو پتا لگا تو کیا ہوا ؟ انتہائی افسوسناک خبر 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ننکانہ صاحب(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پولیس نے 12 روز قبل ریلوے سٹیشن کے قریب سے ملنے والی 14 سالہ لڑکے کی لاش کی تحقیقات کے بعد قتل کا معمہ حل کر لیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق 14 سالہ مقتول اکرام کا قاتل اس کا اپنا بہنوئی نکلا ہے جسے پولیس نے تحقیقات کے بعدگرفتار کر لیاہے ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتارملزم ظہور کے اپنی سالی کے ساتھ ناجائز تعلقات تھے جس کا مقتول اکرام کوپتاچل گیا تھا چنانچہ اس کے بہنوئی نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر مقتول اکرام پر تشدد کیا اور پھر اسے قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزم ظہور منشیات فروش ہے جس سے اسلحہ اور منشیات بھی برآمد ہوئی۔